مشاہدین کرام تک یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے سالانہ پنجم کانفرنس کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں منعقد کی جارہی ہے جس میں مداحان اہل بیت علیہم السلام
۔ حسین رمیثی
۔ فرید نجفی
۔ نزار قطری
اور خطباء کرام جن میں
۔ حجت الاسلام والمسلمین شیخ عباس پنجو
۔ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد تقی ذاکری
خطاب فرمائیں گے
اس کے ساتھ ہی یہ تقریب براہ راست ٹورانٹو اور کربلاء مقدسہ سے براہ راست مصطفی بزرگان نیا اور سید جاوید رضوی کربلاء سٹوڈیو بین الحرمین سے شریک ہونگے ۔
ایڈریس : جعفریہ سنٹر ، ٹورانٹو ، کینیڈا
وقت : 15:00 بوقت ٹورانٹو
23:00 بوقت کربلاء مقدسہ
شمولیت کے لئے اپنا نام دی گئی ویبسائٹ لینک میں بلا معاوضہ ثبت کریں (http://www.imamhussein3.tv/gala) مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
447939917163+
16478877475+