امام حسین علیہ السلام سٹلائٹ نیت ورک چاہتا ہے کہ آپ کی پرسنل اطلاعات جو کے مختلف ذرائع سے دریافت کئے جاتے ہیں ان کی حفاظت کریں.
کیونکہ بعض اوقات مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کو بہتر طریقے سے اپنے خدمات آپ تک پہنچانے کے لئے صارفین کی معلومات کی جمع آوری کی ضرورت ہوتی ہے.