اھم اطلاعیہ

سلام عليكم

اھم اطلاعیہ

یہ پیغام لندن میں مقیم دوستوں اور قرابت داروں تک زیادہ سے زیادہ پہچایں تاکہ اس تبرک سے فیض یاب ہو سکیں

اس مقدس مہینہ کے آغاز میں اہل بیت علیہم السلام کے گھرانے کے پانچویں چراغ ہمحضرت امام حسین علیه السلام کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

امام حسین علیه السلام میوزیم اور اسلامی ثقافتی مرکز حسینیہ رسول اعظم لندن مین ایک خصوصی اور منفرد پروگرام کا انعقاد کیا جائیگا جہاں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شبیہ ضریح انہیں نامور ہاتھوں سے تیار کی گئی ہے جسے کربلاء مقدسہ میں زینت تربت حضرت امام حسین علیہ السلام کیا گیا ہے.

علاوہ ازیں ضریح کے تبرکات کی زیارت بھی کرائی جائے گی۔

ان شاء اللہ اگر آپ کو اس جمعہ موقع ملے تو ضرور تشریف لائیں اور اس پروگرام میں شامل ہوں

شکریہ جزاک اللہ خیر

The hippodrome, North End Road, Golders Green

London NW11 7RP

امام حسین علیه السلام میڈیا گروپ

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔