بین الاقوامى کتاب کی نمایش گاہ

توجہ

امام حسین علیه السلام کے زایرین سے درخواست ہے کہ بین الاقوامى کتاب کی نمایش گاہ جو بین الحرمین میں لگی ہوی ہے امام حسین علیه السلام میڈیا گروپ کے اسٹال (کانٹر) کو ضرور دیکھیں 15 سے 25 اپریل 2018 وقت صبح 9:00 سے رات 21:00 تک امام حسین علیه السلام میڈیا گروپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔