آیت اللہ سید علی سید حسین شیرازی کا خط آیت اللہ سید علی سیستانی کو

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دامت برکاتہ

السلام علیکم

آپ کی بیماری کا سن کر کافی فکرمند تھا اور اللہ جل جلالہ سے دعا کی کہ تمام مومنین پر احسان کرتے ہوئے آپ کو صحت کامل و عاجل عطا فرمائے آپریشن میں کامیابی اور آپ کے رو بہ صحت کی خبر باعث مسرت ہوئی اللہ کی حمد اور اسکا لاکھوں شکر

قم المقدسہ
21 جمادی الاول 1441
صادق شیرازی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے