آیت اللہ سید علی سید حسین شیرازی کا خط آیت اللہ سید علی سیستانی کو

بسم اللہ الرحمن الرحیم آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دامت برکاتہ السلام علیکم آپ کی بیماری کا سن کر کافی فکرمند تھا اور اللہ جل جلالہ سے دعا کی کہ تمام مومنین پر احسان کرتے ہوئے آپ کو صحت کامل و عاجل عطا فرمائے آپریشن میں کامیابی اور آپ کے رو بہ صحت کی خبر باعث مسرت ہوئی اللہ کی حمد اور اسکا لاکھوں شکر قم المقدسہ 21 جمادی الاول 1441 صادق شیرازی

سے سالانہ پنجم کانفرنس کینیڈا کے شہر ٹورانٹو

مشاہدین کرام تک یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے سالانہ پنجم کانفرنس کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں منعقد کی جارہی ہے جس میں مداحان اہل بیت علیہم السلام ۔ حسین رمیثی ۔ فرید نجفی ۔ نزار قطری اور خطباء کرام جن میں ۔ حجت الاسلام والمسلمین شیخ عباس پنجو ۔ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد تقی ذاکری خطاب فرمائیں گے اس کے ساتھ ہی یہ تقریب Read more about سے سالانہ پنجم کانفرنس کینیڈا کے شہر ٹورانٹو[…]