برکینگ نیوز

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ مقلدین اور محبان آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کا تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے مختلف ممالک سے آیت اللہ سیدحسین شیرازی کی گرفتاری اور احوال پرسی کے لئے بارہا رابطہ کیا ۔ ادارت میڈیا گروپ یہ اعلان کرتی ہے کہ 13 روز گزرنے کے بعد رہائی دے دی گئی۔rnآیت اللہ سید حسین شیرازی کی صحت و سلامتی کے بارے میں مزید تفاصیل وسائل اعلام کے ذریعے نشر کی جائے گیrn29جمادی الثانی 1439ھrnشعبہ علاقات عامہ امام حسین میڈیا گروپrnکربلاء مقدسہ

This entry was posted in . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *