خبریں

19

Apr 18

اھم اطلاعیہ

سلام عليكمrnاھم اطلاعیہrnیہ پیغام لندن میں مقیم دوستوں اور قرابت داروں تک زیادہ سے زیادہ پہچایں تاکہ اس تبرک سے فیض یاب ہو سکیںrnاس مقدس مہینہ کے آغاز میں اہل بیت علیہم السلام کے گھرانے کے پانچویں چراغ ہمحضرت امام حسین علیه السلام کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر آپ سب کو مبارکباد پیش...
مزید پڑھ

18

Mar 18

برکینگ نیوز

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ مقلدین اور محبان آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کا تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے مختلف ممالک سے آیت اللہ سیدحسین شیرازی کی گرفتاری اور احوال پرسی کے لئے بارہا رابطہ کیا ۔ ادارت میڈیا گروپ یہ اعلان کرتی ہے کہ 13 روز گزرنے کے...
مزید پڑھ

13

Mar 18

بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوزrnبرطانیہ میں ایرانی سفارت خانے سے ایران کا پرچم اتار کے امام زماں علیہ السلام کا پرچم نصب کردیا ..... جب لندن ہے ہی دشمن اسلام و تشیع تو یہ ولی فقیہ کے مراکز وھاں کیوں قائم ہیں.... اس دشمن تشیع نے اپنے ملک میں خامنہ ای کے نمائندوں کو ولایت فقیہ کی تبلیغ...
مزید پڑھ

12

Mar 18

آیت اللہ سید حسین  الشیرازی کی گرفتاری ایران

آیت اللہ سید حسین  الشیرازی کی گرفتاری ایران کے انٹیلی جنس اداروں اور پاسداران انقلاب  کی نگرانی انتہائی ہتک آمیز  طریقے سے  کی گئی اور چھے دن گزر جانے کے بعد ابھی تک کسی قسم کی کوئی اطلاعات  نہیں دی جارہیںrnrn۔
مزید پڑھ